بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

ککھ پتی سے ارب پتی بننے کا سفر

کیا جانتے ہیں آج ان کے پاس کیا ہے تو سنیئے خورشید شاہ کے کراچی، سکھر اور لاڑکانہ میں سو سے زائدہ پراپرٹیز ہیں۔ خوریشد شاہ اور ان کے عزیز و اقارب کے نام مختلف بنکس میں 105 اکاونٹس ہیں۔ یہ تمام ڈیٹا سندھ اسمبلی میں بھی پیش کیا گیا اور نیب کی جانب سے ان کے کل اثاثہ جات کی قیمت 500 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔

41 Views