بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

وبا کے دوران قربانی کے بارے…

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی…

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت…

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب…

1 سال

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے…

1 سال
مزید دیکھئے

احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو کل سے ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے کو کل جمعرات سے احساس پروگرام کے تحت امداد کا آغاز کر رہے ہیں۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندان کو فی کس بارہ ہزار دیں گے۔ ایک خاندان کا ایک ہی فرد یہ رقم حاصل کر سکے گا۔ چودہ اپریل سے تعمیراتی سیکٹر کھول رہے ہیں

#imrankhan #imrankhanspeech #imdadinsaf
228 Views