بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

پاکستان ائیر لائن کا جہاز بال بال بچ گیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
568 Views 0 1 سال
Posted at 9 جون-2019

مانچسٹر ائیرپورٹ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ اپنی منزل کی جانب اڑان بھرنے ہی لگا تھا کہ جہاز میں بیٹھی خاتون نے بیت الخلا کا دروازہ سمجھ کر ایمرجنسی دروازہ کھول دیا ۔

ایمرجنسی گیٹ کھلتے ہی جہاز کا ائیر بیگ شوٹ کھل گیا جس سے خاتون باہر گرنے سے بال بال بچ گئی ۔ ائیر بیگ شوٹ کھلنے سے ایمرجنسی میں مسافروں کو آف لوڈ کرنا پڑا اور مسافر بڑی مصیبت سے بچ گئے۔

خاتون کا کہنا تھا انھیں نہیں معلوم تھا کہ انھوں نے ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ہے وہ تو بیت الخلا سمجھ بیٹھی تھی

اگر یہ حادثہ دوران پرواز ہوتا تو جانی اور مالی لحاظ سے نقصان دہ بہت ثابت ہونا تھا ۔ پی آئی اے عملے کی لاپرواہی کہیے یا لاعلمی۔ مسافروں کو جہاز میں استعمال ہونے والی ہر چیز سے باخبر رکھنا اور گائیڈ کرنا جہاز عملے کی ذمہ داری میں شامل ہے اگر اس پر بروقت کاروائی نہ کی گئی تو آئندہ بھی ایسا واقعہ رونما ہوسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں جا گری، 9افراد جاں بحق

میلسی لنک کینال میں ایک بدقسمت مسافر وین نہر میں جا گری جس سے 9افراد زندگی کی بازی…

2 مہینے
میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں جا گری، 9افراد جاں بحق

سکھر میں مشتبہ شخص کے اکسانے پر زائرین کی پناہ گاہ میں…

کورونا وائرس کی پھیلاو کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر سکھر میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر…

4 مہینے
مشتبہ شخص کے اکسانے پر زائرین کی پناہ گاہ میں بھگدڑ مچ گئی

تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان…

چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ باجوڑوکلی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر سوات میں…

10 مہینے
تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان لے گئی

بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

چلاس۔ بابوسرٹاپ پر مسافر کوچ کو افسو ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 22 مسافر جاں…

10 مہینے
بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

تازہ ترین

نیپالی وزیراعظم کا نیا دعویٰ، بھارتی ہندووں میں غصے کی لہر دوڑ…

نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی کے تازہ بیان نے بھارتی ہندووں میں غم و غصے کی شدید…

5 گھنٹے
نیپالی وزیراعظم کا نیا دعویٰ، بھارتی ہندووں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

بچے سے زیادتی کرنیوالے شخص کو3 بار پھانسی دینے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے چونیاں میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرم کو 3 بار…

4 گھنٹے
بچے سے زیادتی کرنیوالے شخص کو3 بار پھانسی دینے کی سزا

وسیم اکرم کا شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے عیدالحضی اور قربانی کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری…

4 گھنٹے
وسیم اکرم کا شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے کا مشورہ

فلم زندگی تماشا کو اسکریننگ کی اجازت دیدی گئی

پاکستان کے مقبول ہدایت کار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو متعدد پابندیوں کے باجود…

3 گھنٹے
فلم زندگی تماشا کو اسکریننگ کی اجازت دیدی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے