بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

شہباز شریف کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ

Tariq Tariq
575 Views 0 6 مہینے
شہباز شریف کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ
Posted at 8 مئی-2019

لاہور۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ایک ایسا عہدہ ہے جس پر تمام ممبران اسمبلی کی نظریں لگی ہوتی ہیں۔ عام طور پر یہ عہدہ اپوزیشن رہنما کو دیا جاتا ہے مگر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمینی ہرگز شہباز شریف کو نہیں دیں گے۔

اس کا مطلب یہ ہو گا کہ بلے کو دودھ کی نگرانی پر بیٹھا دیا۔ متحدہ اپوزیشن شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنوانے پر تل گئی حالانکہ بلاول بھٹو زرداری کو بھی اس پرکشش عہدے کا دانہ ڈالا گیا مگر انہوں نے شکرئیے کے ساتھ مسترد کر دیا۔

اس معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آ گئی ہے

اب شہباز شریف علاج کیلئے لندن گئے تو مسلم لیگ ن کی جانب سے ان کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے اور ایم این اے رانا تنویر کو اس پر فائزکرنے کا اعلان سامنے آ گیا۔ اب اس معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ اس کے مطابق شہباز شریف نے استعفٰی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو ن لیگ نے فیصلے سے متعلق آگاہ نہیں کیا تھا۔ ب

بلاول بھٹو نے اس فیصلے پر سخت تحفظات ظاہر کئے

لاول بھٹو،خورشید شاہ ن لیگ اور حکومت کے درمیان ہونیوالی بات چیت سے بے خبر ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے اس فیصلے پر سخت تحفظات ظاہر کئے جس پر ن لیگ میں استعفٰی واپس لینے کیلئے مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول کی حمایت کے بغیر ن لیگ نیا چیئرمین منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں۔ اسی وجہ سے یہ معاملہ شبہاز شریف کی وطن واپسی تک موخر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

3 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

آصف زرداری کی علاج کے لیئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

سابق صدر آصف علی زرداری کی علاج کے غرض سے راولپنڈی سے کراچی میں کیس منتقلی کی درخواست…

1 دن

ن لیگ نے حکومت کی شرط پوری کرنے سے صاف انکار کر…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے سلسلے میں بیرون ملک جانے کے لیے ن لیگ نے حکومت…

1 دن

تازہ ترین

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

3 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

3 گھنٹے

اکشے کمار کی سیٹ پر فلم ڈائریکٹر روہت شیٹھی سے مار پیٹ

بھارتی اداکار اکشے کمار اور فلم ڈائریکٹر روہت سیٹھی کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس سے دونوں کے…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے