بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

نتھیا گلی میں سیاحوں کیلئے پہلی پرکشش مصنوعی رہائش گاہیں نصب کر دی گئیں

paktv Avatar
418 Views 0 8 مہینے
نتھیا گلی میں سیاحوں کیلئے پہلی پرکشش مصنوعی رہائش گاہیں انسٹال
Touuism Department
Posted at 18 ستمبر-2019

لاہور۔ پاکستان دنیا کے پرکشش قدرتی مناظر کا حامل ملک ہے۔ نتھیا گلی میں سیاحت کے فروغ کیلئے ایک بڑا منصوبہ لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا جامع گنبد نما سیرگاہ (کیمپنگ پوڈز) منصوبہ ہے جو جی ڈی اے کی جانب سے نتھیا گلی میں انسٹال کر دیا گیا ہے۔

Courtesy Facebook

ان خیموں میں موسمی شدت برداشت کی بھرپور صلاحیت ہے

ان خیموں کو لائٹ ویٹ اور تھملی (حرارتی) فائبر گلاس کمپوزسائٹ مواد سے بنایا گیا ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے سیاح بھی ان خوبصورت خیموں میں آن لائن کال یا موبائل فون پر بکنگ کرا سکتے ہیں۔ ان خیموں میں موسم کی شدت برداشت کی بھرپور صلاحیت ہے۔

موسم سرما کے دوران سیاح برف باری کے دوران ان گرم اور کوزی رہائش گاہوں میں قیام کر کے نتھیا گلی کے قدرتی مناظر سے بھرپور لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ان خیموں میں دنیا کی تمام سہولیات میسر کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پاکستان دنیا کے دس بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

امریکی میگزین نے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو…

5 مہینے

حکومت نےسیاحوں کی مشکلات ختم کر دیں

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاحت کے منعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا…

6 مہینے

کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر ٹور

اسلام آباد۔ پاکستان دنیا کا پرامن ملک ہے۔ یہ بات لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر…

10 مہینے
کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک تنہا موٹر سائیکل پر ٹور

اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاریاں

لایور۔ پرانی کہاوت ہے کہ معذوری کوئی جرم نہیں ہے بلکہ معذور افراد بھی عام انسانوں کی طرح…

10 مہینے
اکسٹھ سالہ نابینا خاتون کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاریاں

تازہ ترین

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

5 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

5 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

3 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

3 گھنٹے
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے