بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کا آغاز جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا

Sana Ullah Sana Ullah
70 Views 0 2 مہینے
brandsynario
Posted at 7 جنوری-2020

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کی تیاریوں کے سلسلے میں سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

قومی ٹرائنگولر ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ آٹھ روز تک جاری رہے گی۔ سہ فریقی ایونٹ میں پی سی بی بلاسٹرز، پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ایونٹ کا فائنل 16 جنوری کو برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ خواتین کرکٹ کے فروغ کی غرض سے ایونٹ کا فائنل پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔ کرکٹ کے مداحوں کے لیے حنیف محمد اور جاوید میانداد انکلوژرز کے دروازے کھلے ہوں گے۔

ایونٹ کی فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ اور رنرزاپ کو اڑھائی لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

پلیئر آف چیمپئن شپ کو پچیس ہزار جبکہ ہر میچ میں پلیئر آف دی میچ کو دس ہزار روپے کی انعامی رقم دی جائے گی

متعلقہ خبریں

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

5 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے…

صدر مملکت عارف علوی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ اینڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کا پاکستان…

2 گھنٹے
ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

5 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے