بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے رکن وقارحسن انتقال کرگئے

Sana Ullah Sana Ullah
51 Views 0 2 ہفتے
پاکستان کی پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے رکن وقارحسن انتقال کرگئے
92 news, ajj tv
Posted at 11 فروری-2020

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے رکن وقار حسن کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔

وقار حسن طویل علالت کے بعد کراچی میں 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پاکستان کی سب سے پہلی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ تھے۔

وقار حسن پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے آخری کرکٹر تھے جو حیات تھے مگر اب پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کا کوئی رکن اس دنیا میں نہیں رہا۔ انہوں نے 21 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 1071 رنز بنائے۔

وقار حسن کے صاحبزادے ابرار حسن نے کہا کہ والد کافی عرصے سے شدید بیمار تھے، ان کی نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد مسجد شہیم ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے وقار حسن کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

ملتان میں آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہو گا

پی ایس ایل کے پانچوین ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلا…

2 گھنٹے
پی ایس ایل 5 کا دوسرا مرحلہ، ملتان اور پشاور آج مدمقابل ہونگے

لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول…

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں آج لاہور قلندر اور اسلا…

3 دن
لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول سکی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

کراچی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آج کراچی کنگز کو باآسانی  5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی…

3 دن
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو…

کراچی۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک عوامی حلقوں میں…

3 دن
پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو کیا گیا؟

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے