بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا

Sana Ullah Sana Ullah
50 Views 0 1 مہینہ
Geo tv
Posted at 18 جنوری-2020

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود اللہ کپتان ہوں گے

ٹی 20 سیریر کے لئے دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال،نعیم شیخ،سومیا سرکار، نجم الحسن شانتو، ایم ڈی متھن،لٹن کمرداس، عفیف حسین دھرو، مہدی حسن ٹیم شامل ہیں۔

شفیع الاسلام ، مصطفیٰ الرحمان،الامین حسین، روب،امین الاسلام، اور حسن محمود بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز میں شامل 3 ٹی ٹونٹی، 1ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے

یاد رہے کہ چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کو حتمی شکل دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ششانک منوہر کی معاونت کے مشکور ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول…

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں آج لاہور قلندر اور اسلا…

19 گھنٹے
لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول سکی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

کراچی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آج کراچی کنگز کو باآسانی  5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی…

1 دن
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو…

کراچی۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک عوامی حلقوں میں…

1 دن
پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو کیا گیا؟

پیسر وہاب ریاض پر پابندی کا مطالبہ کیوں سامنے آگیا

دفاعی چیمپئن کوئٹہ اگلیڈی ایٹر کل پشاور زلمی کیخلاف ٹورنامنٹ کا اہم میچ میچ چھ وکٹوں سے ہار…

1 دن
پیسر وہاب ریاض پر پابندی کا مطالبہ کیوں سامنے آگیا

تازہ ترین

نئی دہلی میں ٹرمپ کی آمد پر متنازعہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج…

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون…

5 گھنٹے
نئی دہلی میں ٹرمپ کی آمد پر متنازعہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج بے قابو

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

5 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے