بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-March-2020

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

Sana Ullah Sana Ullah
101 Views 0 2 مہینے
propakistani
Posted at 18 جنوری-2020

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز احسان علی بھارتی سٹار کھلاڑی روہت شرما کا فین نکلا

قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان علی کا کہنا تھا ان کے لئے اعزاز ہے کہ وہ پاکستان کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی 20 میچز میں کپتان بابر اعظم کے ساتھ اوپنگ کرنے کی دل میں خواہش تھی جو جلد پوری ہو جائے گی

انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کھلاڑی روہت شرما ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اور میں ان کو فالو کرتا ہوں

واضح رہے کہ 27 سالہ احسان علی کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے اور پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹ کی نمائندگی کر چکے ہیں

متعلقہ خبریں

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

45 منٹ
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

باکسرعامر خان کا پاکستان کو 4 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے 4 کروڑ…

57 منٹ
باکسرعامر خان کا پاکستان کو 4 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان

دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

لندن۔ دنیائے سکواش کے عظیم کھلاڑی چار مرتبہ پاکستان کو برٹش اوپن ٹائٹل جتوانے والے اعظم خان کورونا…

2 دن
دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

ببن ڈنک نے آن لائن کوچنگ شروع کردی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک ان دنوں آئسولیشن…

3 دن
ببن ڈنک نے آن لائن کوچنگ شروع کردی

تازہ ترین

لاک ڈاون کے دوران نوکری سے نکالنے پر پابندی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاون کے باعث ملک کی متعدد صنعتیں اور کارخانے بند…

1 گھنٹہ
لاک ڈاون کے دوران نوکری سے نکالنے پر پابندی

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

45 منٹ
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس، ملک میں پہلا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ لگا دیا گیا

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جھنگ کی سبزی منڈی میں ملک کا پہلا سینیٹائزر واک تھرو…

10 منٹ
کورونا وائرس، ملک میں پہلا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ لگا دیا گیا

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے آج قوم سے خطاب کریں گے۔…

26 منٹ
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے