بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

Sana Ullah Sana Ullah
44 Views 0 5 دن
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی
twitter
Posted at 31 جولائی-2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈربی کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی جہاں سرفراز احمد نے امامت کی اور خطبہ بھی دیا۔

نماز عید کے بعد کھلاڑی گلے ملے اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی جبکہ قومی کرکٹرز نے ایک ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

کورونا کے باعث قومی کرکٹرز کو کہیں اور جانے کی اجازت نہیں تھی جبکہ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل ڈربی سے مانچسٹر پہنچے گی۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے انگلینڈ میں موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

24 گھنٹے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

6 دن
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس…

1 ہفتہ
کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائدکرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

6 سیکنڈز
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

46 منٹ
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے