بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

‏ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

Sana Ullah Sana Ullah
50 Views 0 2 مہینے
‏ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
hamariweb
Posted at 17 فروری-2020

‏پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔

پاکستانی اسٹار نے اپنے برطانوی پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ہمراہ جانسن اور اوپیلکا کو شکست دی۔

فاتح ٹیم نے پہلے سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد 6-7 سے برتری ثابت کی، دوسرے میں بھی 6-7 کے مارجن کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

‏اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔ یاد رہے کہ اعصام الحق کا اپنے نئے پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ہمراہ کھیلتے ہوئے یہ پہلا ٹائٹل ہے۔ اعصام الحق نے مستقبل میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

10 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

1 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

1 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر…

1 دن
سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے