بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

شرجیل خان کا پی ایس ایل سے دوبارہ کیرئیر کو یادگار بنانے کا عزم

Tariq Tariq
50 Views 0 2 مہینے
شرجیل خان کا پی ایس ایل سے دوبارہ کیرئیر کو یادگار بنانے کا عزم
Geo
Posted at 16 فروری-2020

کراچی۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزایافتہ شرجیل خان پی ایس ایل ایڈیشن فائیو میں دوبارہ کراچی کنگز کی جانب سے متحرک دکھائی دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان کا کہنا تھا کہ ان کے کیرئیر کو سپر لیگ سے ہی بریک لگا تھا۔

اب واپسی بھی پی ایس ایل سے ہو رہی ہے جسے یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ ان پر 2017ء میں پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کی پاداش میں پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی۔ اب ان کی آدھی سزامعطل کر نے کے بعد ان کی کرکٹ میں واپسی ہو گئی ہے۔

ایس ایل ایڈیشن فائیو میں کراچی کنگز کا حصہ ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی کی تلخ یادوں کو ختم کر کے مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وسیم اکرم اور ڈین جونز کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ میں بھی کام کر چکے ہیں۔ ان کیلئے ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانا مسئلہ نہیں۔

ان کی بھرپور کوشش ہو گی کہ وہ اچھی کارکردگی دکھا کر ٹیم کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ فی الحال ان کی ساری توجہ پی ایس ایل پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس پر بھی کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے شرجیل خان پی ایس ایل ایڈیشن فائیو میں کراچی کنگز کا حصہ ہیں۔ وہ لگ بھگ تین سال کے بعد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ خبریں

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

11 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

1 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

1 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر…

1 دن
سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے