بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

شین واٹسن نے اردو زبان سیکھ لی

Sana Ullah Sana Ullah
69 Views 0 2 مہینے
شین واٹسن نے اردو زبان سیکھ لی
dailytimes
Posted at 3 جنوری-2020

آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپورٹرز کیلئے اردو زبان میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

شین واٹسن اگلے مہینے پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آ رے ہیں اور وہ اس کیلئے بہت پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے اردو زبان میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستانیو! میں پاکستان آ رہا ہوں ۔ آپ سب بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بار پی ایس ایل میں کوئٹہ ، کوئٹہ کا نعرہ ہی بلند ہو گا۔

متعلقہ خبریں

ملتان میں آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہو گا

پی ایس ایل کے پانچوین ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلا…

35 منٹ
پی ایس ایل 5 کا دوسرا مرحلہ، ملتان اور پشاور آج مدمقابل ہونگے

لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول…

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں آج لاہور قلندر اور اسلا…

3 دن
لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول سکی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

کراچی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آج کراچی کنگز کو باآسانی  5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی…

3 دن
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو…

کراچی۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک عوامی حلقوں میں…

3 دن
پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو کیا گیا؟

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے