بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

شاہد آفریدی کورونا کیخلاف میدان میں آ گئے

Tariq Tariq
63 Views 0 3 ہفتے
شاہد آفریدی کورونا کیخلاف میدان میں آ گئے
Social Media
Posted at 21 مارچ-2020

سابق کپتان وآل راؤنڈرشاہد آفریدی کوروناوائرس کیخلاف پاکستانی عوام کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے۔انہوں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے باقاعدہ آگاہی مہم بھی شروع کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے اس عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ہم سب ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ پسماندہ طبقات کو یاد رکھیں۔

میں بھی کورونا سے نمٹنے کیلئے عوام کی مدد کیلئے نکل آیا ہوں۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر، علامات کے بارے میں معلومات شیئراور کووڈ 19 سے لڑنے کیلئے بیداری مہم کے ذریعے اپنا کردار ادا کروں۔

واضح رہے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اسی مشن کیلئے وقف ہے اور ہدایات و راہنمائی کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہینڈ سینٹائزرتقسیم کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے متاثرہ مریضوں کیلئے الگ تھلگ وارڈ بھی تشکیل دی ہے جن میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئیں۔

میری گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اپنا خیال رکھیں

شاہد آفریدی فاؤنڈیش ننے ایسے لوگوں میں راشن تقسیم بھی کیا جو اس وبائی دور میں روزی روٹی سے محروم ہو گئے ہیں۔ آفریدی نے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ میری گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اپنا خیال رکھیں، گھر میں رہیں، پرسکون رہیں، سلامت رہیں۔

ادھر آل راؤنڈر محمد حفیظ، احمد شہزاد اوروہاب ریاض نے بھی شاہد آفریدی کے کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے سامان تقسیم کرنے کے جذبے کو سراہا۔ تمام کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو مشکل کی اس گھڑی میں اس عالمی وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ محمد حفیظ نے شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ بھی کیا۔ ان کا مزید کہنا ہکہ ہم سب کوشاہد آفریدی کی طرح آگے آنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

24 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

2 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

2 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

تازہ ترین

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

5 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

3 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے