بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

Iqra Khan Iqra Khan
55 Views 0 7 دن
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب
Somerset County Cricket Club، ACE NEWS
Posted at 30 جولائی-2020

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم کی شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

گزشتہ کچھ دنوں سے یو ٹیوب پر بعض اکاونٹس سے ایسی جھوٹی خبریں پھیلائی گئی تھیں کہ بابر اعظم نے شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی کی بات کی اور جواب میں شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔

اس حوالے سے شاہد آفریدی نے سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مہربانی فرما کر اس طرح کی بکواس اور جھوٹی افواہ کو پھیلانے سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ میری تمام صارفین سے گزارش ہے کہ سوشل میڈ یا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں ،ایسی افواہیں اور جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں جس سے متعلقہ لوگوں کو پریشانی ہو۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

2 دن
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

2 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

6 دن
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس…

1 ہفتہ
کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائدکرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

21 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

21 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

22 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

23 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے