بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

شعیب، تفضل تنازع حل کرانے کیلئے شاہد آفریدی میدان میں آگئے

Sana Ullah Sana Ullah
57 Views 0 3 ہفتے
شعیب، تفضل تنازع حل کرانے کیلئے شاہد آفریدی میدان میں آگئے
hum news
Posted at 2 مئی-2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ باولر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان معاملات حل کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شعیب اختر کا پاکستان کے بہترین باولر اور میچ جتوانے والے کھلاڑیوں میں شمار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ قانون اور وکلا کا احترام کرتے ہیں،مجھے امید ہے کہ شعیب اختر تفضل رضوی کے ساتھ معاملات جلد حل کرلیں گے جبکہ میں بھی ان کے معاملات طے کرانے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں ۔

دوسری جانب شعیب اختر نے تفصل رضوی کو جواب دینے کیلئے اپنے وکیل ابوذر سلمان نیازی سے صلاح مشورے کے ساتھ ڈرافٹ پر کام شروع کردیا ہے اور شعیب اختر آئندہ ہفتے تفضل رضوی کے نوٹس کا جواب بھجوادیں گے۔

یاد رہے کہ شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں تفضل رضوی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے ان کی وکالت پر سوالات اٹھائے تھے۔

اس کے بعد پی سی بی کے قانونی مشیر نے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجواتے ہوئے دس کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

4 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

ساوتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔…

19 گھنٹے
تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرریاں نئے سرے…

لاہور۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور ہیڈ کوچ کی…

3 دن
ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرریاں نئے سرے سے ہوں گی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے کوچ پھل بیچنے پر مجبور

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے بے شمار لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ لاک…

3 دن
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے کوچ پھل بیچنے پر مجبور

تازہ ترین

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

4 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

3 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

2 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے