بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

Sana Ullah Sana Ullah
91 Views 0 1 مہینہ
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیv
twitter
Posted at 13 جون-2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔

شاہد آفریدی کے مطابق انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا اوربد قسمتی سے وہ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران شاہد آفریدی فلاحی کاموں میں مصروف عمل دکھائی دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسزمیں ریکارڈ اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 798 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل کا شکار ہیں اور مختلف…

15 گھنٹے
حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

3 دن
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

4 دن
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے…

5 دن
ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

تازہ ترین

ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

دنیا بھر میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک پہننے کی ہدایت دی جارہی ہے لیکن…

5 گھنٹے
ماسک نہ پہننے والوں کیلئے پش اپس لگانے کی سزا منتخب

ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر…

ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتی

شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ…

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا حکم امتناع…

4 گھنٹے
شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ باہر

حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کی…

13 گھنٹے
حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے