بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

کوئٹہ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کیخلاف کامیابی

Tariq Tariq
47 Views 0 1 مہینہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کیخلاف کامیابی
Dawn
Posted at 27 فروری-2020

راولپنڈی۔پی ایس ایل فائیو کے ایک اہم ترین میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 188 رنز کا ہدف دیا تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں حاصل کیا۔

Courtesy Social Media

افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹوں سے شکست دی تھی

قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو کھیلنے کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگ کا آغاز لیوک رونکی اور کولن منرو نے کیا۔ اس مرتبہ رونکی 11 رنز بنا کر نسیم شاہ کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے۔ دوسری وکٹ 36 کے سکور پر گری ڈیوڈ میلان 10 رنز پر نسیم شاہ کا اگلا شکار بنے۔

کولن منرو بھی 31 رنز بنا کر محمد حسنین کی تیز گیند کا شکار بنے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کولن انگرام کے ساتھ ملکر ذمہ دار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ شاداب خان 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ محمد آصف اور فہیم اشرف نے بالترتیب 15 اور 6 رنز سکور کئے۔

کولن انگرام نے ناقابل شکست 63 رنز کی اننگ تراشی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے پیسر نسیم شاہ اور ٹائمل ملز نے دو دو شکار کئے۔ محمد حسنین اور بین کٹنگ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ کوئٹہ کا آغاز آج بھی اچھا نہ تھا شین واٹسن 9 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ 63 کے سکور پر شہزاد احمد شاداب خان کوچھکار مارنے کی کوشش میں سمٹپ آؤٹ ہو گئے۔

واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹوں سے شکست دی تھی۔ آج کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پہلی مرتبہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا میچ کھیلا گیا۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے