بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

ملتان میں آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہو گا

Sana Ullah Sana Ullah
72 Views 0 1 مہینہ
پی ایس ایل 5 کا دوسرا مرحلہ، ملتان اور پشاور آج مدمقابل ہونگے
dunya news
Posted at 26 فروری-2020

پی ایس ایل کے پانچوین ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پی ایس ایل کا جنون آج ملتان میں نظر آئے گا، شہر میں آج میلے کا سماں ہے، شائقین کرکٹ صبح سے ہی میچ کیلئے بے چین نظر آ رہے ہیں۔ ملتان کے شہری پی ایس ایل کی اپنی شہر آمد پر بہت پر جوش ہیں۔ اولیا کے شہر میں پی ایس ایل میچ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ آج شام 7 بجے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے تاہم آج کے فلڈ لائٹ میچ میں ملتان سلطان کی ٹیم پشاور زلمی سے ٹکرائے گی۔ شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچے گی۔

اس کے بعد ملتان سلطان کی ٹیم 28 فروری کو کراچی کنگز جبکہ 29 کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اسی گراونڈ میں میچز کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے