بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

پی ایس ایل کا مطلب صرف کرکٹ نہیں ہے، ڈیرن سیمی

Sana Ullah Sana Ullah
91 Views 0 2 مہینے
ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ
Hum news
Posted at 10 فروری-2020

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 5 کیلئے دنیا بھر سے شائقین بہت پرجوش ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کرکٹرز کا جوش و ولولہ بھی دیکھنے کے قابل ہے۔

غیر ملکی کھلاڑی اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر مختلف انداز میں کر رہے ہیں۔ ایسے میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اردو زبان میں اپنا جذبات کا اظہار کیا ہے۔

ڈیرن سیمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل 5 کا مطلب پاکستان کے عوام کیلئے بہت معنی خیز ہو گا اور میں اپنے پشاور زلمی خاندان میں شامل ہونے کا انتظار نہیں کر سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو جوش و جذبہ کی وجہ سے ہجوم کے سامنے کھیل رہا ہوں ۔ یہ صرف کرکٹ نہیں ہے۔ ⁦

ڈیرن سیمی کے بعد انگلش کرکٹر اور پشاور زلمی کے کھلاڑی لیام دیوسن نے بھی ٹویٹر پر اردو زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام و علیکم پاکستان ! پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کیلئے تیار ہیں؟ پوری پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونے کے بعد اسٹڈیم بھرنے آئیں گے نا؟

انہوں نے مزید کہا کہ میں بہت جلد آرہا ہوں! زلمی فینز آپ بھی تیار ہیں نا؟ چپلی کباب اور دم پخت کا سوچ کر ابھی سے منہ میں پانی آرہا ہے لالہ۔

متعلقہ خبریں

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

12 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

12 گھنٹے
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

1 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

2 دن
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

تازہ ترین

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

5 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

10 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے