بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

پی سی بی نے عمر اکمل کا جرم بتا دیا

Tariq Tariq
39 Views 0 1 ہفتہ
پی سی بی نے عمر اکمل کو جرم بتا دیا
Social Media
Posted at 20 مارچ-2020

لاہور۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی دو مرتبہ خلاف ورزی پر چارج کیا۔ ا اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کسی بھی فرد کی جانب سے کرپشن کی پیش کش کے بارے میں پی سی بی ویجلنس اینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کو فوری آگاہ کرنا ضروری ہے۔

جرم ثابت ہونے پر چھ ماہ سزا یا تاحیات پابندی عائد ہو سکتی ہے

عمر اکمل کو پی سی بی کی جانب سے الزامات کا نوٹس 17 مارچ بروز منگل کو جاری کیا گیا تھا۔ ان کے پاس 14 روز تک نوٹس کا تحریری جواب دینے کیلئے 31 مارچ تک کا وقت ہے۔ آرٹیکل 6.2 کے تحت آرٹیکل 2.4.4 کی خلاف ورزی کا جرم ثابت ہونے پر چھ ماہ سزا یا تاحیات پابندی عائد ہو سکتی ہے۔

عمر اکمل کو گزشتہ ماہ 20 فروری کو عبوری معطلی کا حکم نامہ جاری کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے پریس ریلیز بھی جاری کی جا چکی ہے۔ پی سی بی اس حوالے سے اب مزید کوئی بیان جاری نہیں کرے گا۔

متعلقہ خبریں

دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

لندن۔ دنیائے سکواش کے عظیم کھلاڑی چار مرتبہ پاکستان کو برٹش اوپن ٹائٹل جتوانے والے اعظم خان کورونا…

2 دن
دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

ببن ڈنک نے آن لائن کوچنگ شروع کردی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک ان دنوں آئسولیشن…

3 دن
ببن ڈنک نے آن لائن کوچنگ شروع کردی

کورونا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی ٹور بھی التوا کا…

لاہور۔ دنیا بھر میں پھوٹنیوالے کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد آئی سی ٹی نے ٹی…

4 دن
کورونا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی ٹور بھی التوا کا شکار

گھر میں بیٹھنے رہنے سے حفیظ اہلیہ سے تنگ

لاہور۔ کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ…

4 دن
گھر میں بیٹھنے رہنے سے حفیظ اہلیہ سے تنگ

تازہ ترین

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

5 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے