بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

نسیم شاہ کو انڈر 19 ٹیم سے نکالنے پر پی سی بی کی وضاحت

Sana Ullah Sana Ullah
86 Views 0 1 مہینہ
نسیم شاہ ایک اننگز میں 5 آوٹ کرنیوالے دوسرے کم عمرترین کھلاڑی بن گئے
pcb
Posted at 7 جنوری-2020

‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا میں نسیم شاہ کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردیدکردی پی سی بی کی طرف سے بتایا گیا کہ میڈیا پر تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا نام آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے زائد العمر ہونے کی وجہ سے واپس لیا گیا ہے۔

‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے معمول کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی عمر کی تصدیق کی اور یہ عمل 6 دسمبر کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے انتخاب سے قبل نومبر میں مکمل کر لیا گیا تھا۔

نسیم شاہ کا نام ورلڈکپ کے لیے منتخب کردہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اس ابتدائی اسکواڈ میں شامل تھا جو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ عمر کی اہلیت پر پورا اترتےہیں۔
اس ایونٹ کے لئےکھلاڑیوں کی عمر کی ا ہلیت یکم ستمبر 2000 مقرر کی گئی تھی۔

‏پاکستان کرکٹ بورڈ 31 دسمبر کو اپنے اعلامیئے میں وضاحت کرچکا ہے کہ آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ سے نسیم شاہ کا نام پاکستان سینئر کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کی درخواست پر واپس لیا گیا ہے اور اس کی وجہ صرف” کرکٹ” ہے۔

‏پی سی بی اس بات پر مایوسی کا اظہار کرتا ہے کہ نوجوان کرکٹر، کی ساکھ کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس کا مستقبل روشن ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے شہری ہوں گے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے…

10 گھنٹے
ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے شہری ہوں گے

پی ایس ایل 5 کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) فائیو کی چمچماتی ٹرافی…

10 گھنٹے
پی ایس ایل 5 کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی

پی ایس ایل 5 میں ایک دن باقی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے شروع ہونے میں صرف ایک دن…

12 گھنٹے
پی ایس ایل 5 میں ایک دن باقی

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا

گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ…

15 گھنٹے
پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

4 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

5 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے