بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

پشاور زلمی نے لاہور قلندر کیخلاف ایک اور کامیابی سمیٹ لی

Tariq Tariq
68 Views 0 1 مہینہ
پشاور زلمی نے لاہور قلندر کیخلاف ایک اور کامیابی سمیٹ لی
Dunya
Posted at 29 فروری-2020

راولپنڈی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے پی ایس ایل سیزن فائیو کے 11 میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندر کیخلاف میچ 16 سے جیت کر ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔

میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا

لاہور قلندر ابھی تک کھیلے جانیوالے چار میچز میں سے ایک میں بھی کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ پشاورز لمی نے یہ میچ جیت کر اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھا۔ یہ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔ لہٰذا انتظامیہ نے اس میچ کو 12 اوورز تک محدود کر دیا۔

قبل ازیں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ 12 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے اور لاہور قلندر کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف دیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے ٹام بیٹن اور حیدر علی نے مشترکہ 34، 34 رنز کی اننگ کھیلی۔

لیوئس گریگورے 16، کامران اکمل 14 اور لیام لیونگ سٹون نے پانچ رنز بنائے۔ کپتان ڈیرن سیمی 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پیسر وہاب ریاض 13 رنز بنا کر نان آؤٹ رہے۔ لاہور قلندر کی جانب سے دلبر حسین نے 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی

ڈیوڈ وائسی دو اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔ لاہور قلندر نے اپنی اننگ میں مقررہ 12 اوورز میں صرف 116 رنز بنا سکی۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے