بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ

Sana Ullah Sana Ullah
70 Views 0 2 مہینے
ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ
Posted at 22 فروری-2020

صدر مملکت عارف علوی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ اینڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کا پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان میں کرکٹ میں انمول شراکت پر 23 مارچ کو ڈیرن سیمی کو اعلیٰ شہری ایوارڈ اور اعزازی شہریت دینگے۔

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ صدر مملکت کا حقیقت میں کرکٹ اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کے جذبات و احساسات کی عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاشبہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے ڈیرن سیمی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

جاوید آفریدی نے اپنے ایک اور پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز پشاور زلمی کے حصے میں ایا ہے کہ اس کے کپتان ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جا رہاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالی کے بارگاہ میں سجدہ شکر کے ساتھ اپنے چاھنے والوں اور حکومت پاکستان کے اس عزت کیلئے شکر گزار ہیں.

متعلقہ خبریں

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

10 گھنٹے
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

1 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

1 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر…

1 دن
سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خاتون کا روپ دھار لیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے