بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

پاکستانی وکلا نے بھارت کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
60 Views 0 1 مہینہ
propakistani
Posted at 8 جنوری-2020

تفصیلات کےمطابق پاکستان وکلاء کرکٹ ٹیم (بی) نے فائنل میں مقابل حریف بھارت کے وکلاء کو 24 رنز سے شکست دے کر 7 ویں وکلاء کرکٹ ورلڈ کپ جیتا لیا۔

یاد رہے کہ پلیٹ چیمپیئن شپ کا فائنل نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں کھیلا گیا ، جہاں پاکستان کی وکلا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے۔

بیٹسمین عاطف بیگ 49 گیندوں پر 48 رنز کی اپنی قیمتی اننگز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جس سے پاکستان کو باؤلر دوست وکٹ پر فائٹنگ ٹوٹل لگانے میں مدد فراہم ہوئی۔

جواب میں پاکستان کی بہترین باؤلنگ کے سامنے بھارت کی ٹیم 169 رنز پر گر گئی ۔

محمد نجیب جمالی اور محمد علی لکھنی نے تین ،تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ حسن مرزا نے دو اور سلیمان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے شہری ہوں گے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے…

7 گھنٹے
ڈیرن سیمی جلد پاکستان کے شہری ہوں گے

پی ایس ایل 5 کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) فائیو کی چمچماتی ٹرافی…

8 گھنٹے
پی ایس ایل 5 کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی

پی ایس ایل 5 میں ایک دن باقی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے شروع ہونے میں صرف ایک دن…

10 گھنٹے
پی ایس ایل 5 میں ایک دن باقی

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا

گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ…

12 گھنٹے
پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

1 گھنٹہ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

2 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے