بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے بند

Sana Ullah Sana Ullah
88 Views 0 2 ہفتے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے بند
BOL News
Posted at 26 جون-2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف) کے دفاتر کو ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے بندکردیا گیا ہے۔

سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کےسبب ملازمین کو دفتر آنے میں مشکلات کا سامنا تھا اس لئے تمام ملازمین اہم امور گھروں سے انجام دیں گے۔

سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے کہا کہ ملازمین کی صحت وتندرستی کو یقینی بنانے کے لئے پی ایچ ایف دفاتر بند کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں لوک ڈاون میں نرمی کے بعد پی ایچ ایف کے دفاتر گزشتہ ہفتے کھولے گئے تھے جنہیں اب دوبارہ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب نشتر سپورٹس کمپلیکس میں پی سی بی کے دفاتر پہلے ہی بند ہیں۔

دفاتر کی بندش میں توسیع یا دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل کا شکار ہیں اور مختلف…

8 گھنٹے
حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

3 دن
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

3 دن
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے…

4 دن
ایشیا کپ 2020 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

تازہ ترین

حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کی…

6 گھنٹے
حج کیلئے 160 ممالک کے شہری منتخب کر لئے گئے

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

7 گھنٹے
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا گیا

حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل کا شکار ہیں اور مختلف…

8 گھنٹے
حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

امریکی شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے میں کھڑے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز میں دھماکے کے…

8 گھنٹے
امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے