بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

Sana Ullah Sana Ullah
68 Views 0 2 مہینے
پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی
cricbuzz
Posted at 10 فروری-2020

پاکستان نے بنگلا دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی ہے۔

پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلادیشی ٹیم 233 رنز بناکر آوٹ ہوئی، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 445 رنز بنائے جس سے قومی ٹیم کو پہلی اننگز میں 212 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔

میچ کے چوتھے روز بنگلادیش نے 6 وکٹ کے نقصان پر 126 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ بنگلادیشی کپتان مومن الحق 41 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔ بنگلا دیشی ٹیم صرف 168 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔

قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں بابر اعظم نے 143، شان مسعود نے 100، حارث نے 75 اور اسد شفیق نے 65 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے کیریئر کی پہلی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ یاسر شاہ نے بھی 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ بنگلا دیش کی جانب سے روبیل حسین اور ابوجائید نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین باولر بن گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے باولر محمد حسنین پہلے ہی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین باولر کا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

12 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

13 گھنٹے
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

1 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

2 دن
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

تازہ ترین

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

5 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

10 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے