بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-August-2020

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بین اسٹوکس نمبرون آل راونڈر

Sana Ullah Sana Ullah
76 Views 0 2 ہفتے
نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بین اسٹوکس نمبرون آل راونڈر
NewsCrab
Posted at 21 جولائی-2020

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

نئی رینکنگ کے تحت انگلینڈ کے بین اسٹوکس نمبرون آل راونڈر بن گئے ہیں، وہ فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں جو یہ اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

بلے بازوں کی فہرست میں درجہ بندی کے لحاظ سے آسٹریلیا کے اسمتھ پہلے اور بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ بین اسٹوکس ترقی پاتے ہوئے تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔

پاکستان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابراعظم کا اس فہرست میں چھٹا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر ایک درجے تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

باولنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جنوبی افریقہ کے نیل ویگنر کا دوسرا نمبر ہے، جیسن ہولڈر کی تیسری پوزیشن ہے۔

ٹاپ ٹین باولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے جبکہ دس بہترین آل راونڈرز کی لسٹ میں بھی کوئی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

2 دن
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

2 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

6 دن
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

1 ہفتہ
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 دن
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 دن
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 دن
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے