بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

نسیم شاہ پی ایس ایل سے ایک ہفتے کیلئے باہر ہوگئے

Tariq Tariq
53 Views 0 1 مہینہ
نسیم شاہ پی ایس ایل سے ایک ہفتے کیلئے باہر ہوگئے
Dunya
Posted at 6 مارچ-2020

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اہم ترین پلیئر نسیم شاہ فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہیں پا سکے۔ ایک ہفتے تک پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے میڈیکل پینل کی ہدایت پر انہوں نے پسلیوں کی انجری کی وجہ سے دونوں میچ نہیں کھیلے تھے۔

ضرورت محسوس ہوئی تو سکین بھی کروایا جائے گا

گزشتہ روز راولپنڈی میں پشاور زلمی کیخلاف کھیلتے ہوئے صرف دو اوورز کروا کر ٹحنے کی انجریز کی وجہ سے میدان سے باہر جانے پر مجبور ہو گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کی فٹنس میں بہتری آ رہی ہے۔ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو سکین بھی کروایا جائے گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں نسیم شاہ کو ایکشن میں نظر آنے کیلئے ایک ہفتہ آرام کا کہا گیا ہے میگا ایونٹ کے آخری میچز میں ان کی دستیابی بے حد ضروری ہے۔ واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فائنل مرحلے میں جانے کی صورت میں نسیم شاہ کا صحت یاب ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

1 دن
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

2 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

2 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

تازہ ترین

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

5 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

3 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے