بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

مزدور سے فاسٹ باولر بننے والا موسیٰ خان

Sana Ullah Sana Ullah
89 Views 0 1 مہینہ
مزدور سے فاسٹ باولر بننے والا موسیٰ خان
gulf news
Posted at 3 مارچ-2020

پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر موسی خان کا کہنا ہے کہ چند برس پہلے وہ مزدوری کیا کرتے تھے اور ان کے والد مستری کا کام کرتے تھے۔

پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر موسیٰ خان نے پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ کام بھی کرتا تھا اور کرکٹ کیلئے بھی وقت نکالتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میرے والد مستری کا کام کرتے تھے اور میں ان کے سا تھ مزدوری کیا کرتا تھا۔ میرے لئے تعلیم اور مزدوری کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے وقت نکالنا بہت مشکل تھا لیکن جب میں اچھا کھیلنے لگا تو والد صاحب نے مجھے کام کرنے سے منع کر دیا اور کہا کہ کرکٹ کھیلنے پر توجہ دو۔ اس کے بعد میں نے کرکٹ کو وقت دینا شروع کیا۔

واضح رہے کہ موسیٰ خان پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں اور انہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنی اچھی کارکردگی سے سب کے دل جیت لئے ہیں۔ انہوں نے باولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے