بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا

Tariq Tariq
53 Views 0 1 مہینہ
خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا
Dunya
Posted at 1 مارچ-2020

آسٹریلیا میں کھیلے جانیوالے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ بی اے کے ایک اہم میچ میں پاکستان، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 17 رنز سے شکستکھا گیا۔

پاکستان کو شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

قبل ازیں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو 42 رنز کے مارجن سے شکست تھی۔ پاکستان کو شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کا امکان معدوم دکھائی دیتا ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف 8 وکٹوں سے فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد یوں دکھائی دیتا تھا کہ اس مرتبہ پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ میں بہترین نتائج دے گی

مگر اگلے دونوں میچز میں شکست کے بعد توقعات مایوسی میں بدلنے لگی ہیں۔ انگلینڈ کیخلاف کپتان بسمہ معروف کی انجریز کی وجہ سے بھی آج کے میچ پر برا اثر پڑا۔ بسمہ کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد اب جویریہ کپتانی کے فرائض انجام دیے ۔ آج پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز کا ہدف دیا۔

افریقی بلے باز لاؤرا ولاواڈٹ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 53 رنز کی اننگ تراشی۔ میریزینے کیپ نے 31 رنز سکور کئے۔ پاکستان کی جانب سے ڈیانا بیگ دو، انم امین، ایمن انور، عروبہ اور ندا ڈار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ 136 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم زیادہ اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی۔

منیبہ علی اور جویریہ خان کی جانب سے اننگ کا آغاز زیادہ اچھا ثابت نہ ہوا 18 رنز پر پہلی وکٹ گری۔ پھر وقفے وقفے سے مسلسل وکٹیں گرتی رہیں۔ کپتان جویریہ نے 31 اور عالیہ ریاض نے جنوبی افریقہ کیخلاف بھی شاندار 39 رنز کی اننگ کھیلی۔

مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز سکور کئے۔ نانکولولیکوملابا، شبنم اسماعیل اور ڈی وین نیکرک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

16 گھنٹے
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

18 گھنٹے
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

امریکا میں یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی طور پر اسپتال میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ دنیا…

22 گھنٹے
یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

2 دن
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

4 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے