بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-August-2020

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےکاشف بھٹی کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دیدی

Sana Ullah Sana Ullah
118 Views 0 4 ہفتے
دورہ انگلینڈ پر موجود کاشف بھٹی کورونا وائرس میں مبتلا
Bolo Jawan
Posted at 16 جولائی-2020

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اسپنر کاشف بھٹی کے دو کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

انگلینڈ جانے والے قومی اسکواڈ کے تیسرے گروپ میں کاشف بھٹی ، حیدر علی ، عمران خان اور مساجر ملنگ علی شامل تھے۔ انگلینڈ میڈیکل پینل کی جانب سے کی گئی کورونا ٹیسٹنگ میں اسپنر کاشف بھٹی کا پہلا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

ترجمان انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ انفیکشن کی باقیات کے سبب کھلاڑی کا ایک ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔پبلک ہیلتھ نے کرکٹر کو سیلف آئسولیشن میں رکھنے کی ہدایت کی۔ کھلاڑی کو احتیاطی طور پر سیلف آئسولیشن کی مدت پوری کرنے پر اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ای سی بی کے مطابق کورونا مثبت آنے والا کھلاڑی اب اسکواڈ کے دوسرے اراکین کیلئے خطرہ نہیں ہے کاشف بھٹی کے اب دونوں ٹیسٹ منفی آچکے ہیں۔

دوسری جانب فاسٹ باولر ‏حارث روف کا ایک ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر انگلینڈ جانے کے اہل ہوں گے حارث روف اس وقت پی سی بی میڈیکل پینل کے زیرنگرانی لاہور کے مقامی ہوٹل میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

6 دن
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

6 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

1 ہفتہ
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

2 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

5 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

5 دن
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

5 دن
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 دن
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے