بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی

Tariq Tariq
47 Views 0 1 مہینہ
کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی
Dunya
Posted at 1 مارچ-2020

راولپنڈی۔ پی ایل ایل سیزن فائیو کے 14ویں میچ میں آج کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی

عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی

راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونیوالے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین وکٹوں پر 183 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی کنگز نے یہ ہدف 19.3 اوورز میں مکمل کر لیا حالانکہ بابر اعظم میچ شروع ہوتے ہی صفر پر رن آؤٹ ہو گئے۔

اسلام آباد کی جانب سے رونکی 84 اور شاداب خان نے 54ناقابل شکست کی خوبصورت اننگ کھیلی۔ کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر، عماد وسیم اور عمر خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جوابی اننگ میں کراچی کنگزکے شرجیل خان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 38 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی کامیابی کی بنیاد رکھی۔ کراچی کنگز کو اگلے مرحلے کیلئے اس کامیابی کی سخت ضرورت تھی جو اس نے آج بروقت حاصل کر لی۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے نہ صرف آج اچھی کپتانی کی بلکہ عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

دو چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 32 رنز سکور کئے۔ اے ڈی بیلز 52 اور ڈیلپورٹ نے 38 رنز بنا کر کراچی کی فتح پر مہر ثبت کر دی۔

متعلقہ خبریں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ…

ملاقات کے دوارن چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کیلئے…

1 دن
پشاور زلمی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

2 دن
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی آفریدی فاؤنڈیشن صحیح معنوں میں کورونا کے شکست دینے کیلئے عوامی محاذ پر…

2 دن
آفریدی فاؤنڈیشن کی تعریف یوراج اور ہربجھن کو مہنگی پڑ گئی

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

3 دن
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

4 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے