بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم

Tariq Tariq
51 Views 0 1 مہینہ
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم
Dunya
Posted at 6 مارچ-2020

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کا 19واں میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ بارش کی وجہ سے نتیجہ ختم ہو گیا۔ کراچی کنگز نے نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے

ملتان نے 17 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے کہ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ میچ ختم ہوا تو آل راؤنڈ شاہد آفریدی 17 گیندوں پر 35 اور سہیل تنویر 10 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔

ملتانز سلطانز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔ اس نے اب تک 6 میچز میں ایک میں شکست چار جیت رکھے ہیں۔ اس کے مجموعی 9 پوائنٹس ہیں۔ دوسری کراچی کراچی کنگز 6 میچز کھیل کر 7 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے اور پشاور زلمی تیسرے نمبر پر ہے۔ کوئٹہ پانچویں اور لاہور قلندر 5 میچز کھیل کر چھٹی آخری پوزیشن پر ہے۔

متعلقہ خبریں

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

1 دن
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

2 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

2 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے