بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

آئی پی ایل کی انعامی رقم میں 50 فیصد کٹ لگ گیا

Tariq Tariq
45 Views 0 4 ہفتے
آئی پی ایل کی انعامی رقم میں 50 فیصد کٹ لگ گیا
GEO
Posted at 5 مارچ-2020

ممبئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کو دنیاکی سب سے مہنگی لیگ کہا جاتا ہے۔ اس کی انعامی رقم بھی اتنی پرکشش ہیکہ سن کر ہی مزا دوبالا ہو جاتا مگر اب بی سی سی آئی کی جانب سے ایک تازہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم کو 20 کروڑ روپے کی بجائے اب 10 کروڑ یعنی 13.6 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم کو 20 اب 10 کروڑ ملیں گے

رنر اپ کو 12کروڑ کے بجائے اب سو چھ کروڑ ملیں گے۔ سیمی فائنلسٹ کو اب سوا چار کروڑ ملیں گے۔ بی سی سی آئی کا مزید کہنا ہے کہ بورڈ کے اوسط درجے کے کسی بھی ملازم کو 8 گھنٹے سے کم طوالت کے فضائی سفر کی صورت میں بزنس کلاس کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اخراجات میں کمی کے اقدامات کی وجہ سے انعامی رقم میں بھی کمی کی گئی ہے۔ بھارتی بورڈ نے یہ اقدام اس بھی کیا ہے کیونکہ آئی پی ایل کی فرنچائز اسپانسرز سے بھی خطیر رقم کماتی ہیں۔ہمارے ہاں بھی آج کل پی ایس ایل سیزن فائیو زور و شور سے جاری ہے۔

پی سی بی نے فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے سات کروڑ 75 لاکھ روپے کی خطیر انعامی رقم رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

14 گھنٹے
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

16 گھنٹے
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

امریکا میں یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی طور پر اسپتال میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ دنیا…

20 گھنٹے
یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

2 دن
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

5 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

3 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے