بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

انتخاب عالم کا نیا انکشاف، باسط نے میرے سامنے فکسنگ کا اعتراف کیا تھا

paktv Avatar
39 Views 0 4 ہفتے
انتخاب عالم کا نیا انکشاف، باسط علی نے میرے سامنے فکسنگ کا اعتراف کیا تھا
Facebook
Posted at 1 مئی-2020

لاہور۔ سابق منیجر و کوچ انتخاب عالم نے یہ کہہ کر ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے میرے سامنے فکسنگ کا اعتراف کیا تھا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اس کا تذکرہ اس وقت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف عباسی سے کیا تھا لیکن واضح ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے اسے اپنی رپورٹ میں ذکر نہیں کیا۔

رپورٹ میں اس کا تذکرہ اس لئے نہیں کیا کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا

انتخاب عالم نے عارف عباسی کے تازہ بیان کی تصدیق کی اور کہا کہ باسط علی نے ان کے سامنے اعتراف کیا تھاجس کا تذکرہ وطن واپسی پر اس وقت کے پی سی بی کے سی ای او عارف عباسی سے کیا لیکن رپورٹ میں اس کا تذکرہ اس لئے نہیں کیا کہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ عارف عباسی کو بتایا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر باسط علی اپنے بیان سے مکر جاتے تو میں غلط قرار پاتا۔ ثبوت ہوتے تو اسے رپورٹ کا حصہ ضرور بناتا۔

ادھر باسط علی نے عارف عباسی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت ہو جائے کہ میں میچ فکسنگ میں ملوث رہا ہوں تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔

واضح رہے سابق سی ای او پی سی بی عارف عباسی کا ایک ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ 1994ء میں سری لنکا کے دورے کے بعد منیجر انتخاب عالم نے بتایا تھا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کیا کہ 1994ء میں سری لنکا کے دورے کے بعد منیجر انتخاب عالم نے کہا تھا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

4 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھننے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ…

20 گھنٹے
بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھننے کا امکان

ورلڈ کپ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا، بین اسٹوکس…

انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا…

20 گھنٹے
ورلڈ کپ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا، بین اسٹوکس نے انکشاف کر دیا

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

3 دن
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

تازہ ترین

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

5 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

4 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

4 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

2 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے