بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

بھارتی کرکٹ بورڈ کا گراونڈ سکھانے کا انوکھا طریقہ

Sana Ullah Sana Ullah
92 Views 0 2 مہینے
بھارتی کرکٹ بورڈ کا گراونڈ سکھانے کا انوکھا طریقہ
essentiallysports, india tv, siasat blog
Posted at 7 جنوری-2020

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بارش کے بعد پچ سکھانے کا انوکھا انداز اپنایا گیا۔ جس سے دنیا بھر میں بھارت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

بھارتی شہر گوہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس کے بعد بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔

بارش کے باعث پچ متاثر ہو گئی اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے پچ سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔ انتظامیہ گراونڈ کو خشک کرنے کیلئے ہیئر ڈرائیر اور استری لے آئی اور اس سے پچ سکھاتی رہی،

گراونڈ انتظامیہ ہی نہیں بلکہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی ڈرائیرز سے پچ خشک کرتے رہے۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پر24 ہزار کروڑ روپوں کا مالک ہے اور دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔

گراونڈ سکھانے کا بھارتی کرکٹ بورڈ کا یہ طریقہ سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو رہا ہے اور شائقین کرکٹ کی جانب سے بھارت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ قذافی اسٹیدیم لاہور کا گراونڈ پی ایس ایل کے دوران بارش کے باعث گیلا ہو گیا تھا جسے ہیلی کاپٹر کے زریعے خشک کیا گیا تھا۔

پاکستانی مداحوں کی جانب سے بھارتی گراونڈ انتظامیہ پر طنز کرنے کیلئے تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں قذافی اسٹیڈیم میں بارش کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے پانی خشک کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے…

صدر مملکت عارف علوی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ اینڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کا پاکستان…

2 گھنٹے
ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے