بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

لاک ڈاون میں مشتاق احمد گھر کا واش روم صاف کرنے میں مصروف

Sana Ullah Sana Ullah
80 Views 0 2 مہینے
لاک ڈاون میں مشتاق احمد گھر کا واش روم صاف کرنے میں مصروف
social media
Posted at 21 اپریل-2020

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کو لاک ڈاون کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں ہی محصور ہیں اور اپنا وقت اچھا گزارنے کیلئے تمام تر لوگ گھر کے کام کاج میں مصروف ہیں۔ کرکٹرز، ایکٹرز اور دیگر نامور شخصیات اپنی مصروفیات دوسروں سے شیئر کرتے نظر آ رہے ہیں۔

اس دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ اپنے گھر کے واش روم کی صفائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتاق احمد جھاڑو کے ساتھ اپنے واش روم کی صفائی کر رہے ہیں۔

مشتاق احمد نے کہا کہ واش روم کی صفائی ٹریننگ سے زیادہ مشکل کام ہے، سب لوگ اپنے گھر کی صفائی کا خیال رکھیں بہت مزہ آئے گا اور بچوں کو بھی گھر کی صفائی کرنے کی عادت ڈالیں۔

انہوں نے کہا کہ گھر کی صفائی سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، گھر میں کام کرنے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہئے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 192 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پنجاب میں 4195، سندھ میں 2767، خیبرپختونخوا میں 1276، بلوچستان میں 465، گلگت بلتستان میں 281، اسلام آباد میں 185 اور آزاد کشمیر میں 50 ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 24 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 1 لاکھ 70ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پی سی بی نے 55 ملازمین کو دوبارہ نوکری پر رکھ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کئے گئے…

2 گھنٹے
پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

6 دن
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

6 دن
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

6 دن
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے