بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا

Sana Ullah Sana Ullah
82 Views 0 1 سال
The Frontier Post
Posted at 18 جون-2020

سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کے بارے میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ انہوں نے میچ فکسڈ قرار دیدیا ہے۔

کرکٹ کرپشن کے واقعات نے سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے جبکہ آئی سی سی بھی مختلف پہلووں سے اپنی تحقیقات کررہی ہے۔

سابق وزیر کے الزامات پر سابق کپتان کماراسنگا کارا کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر کے پاس اس میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کرے تاکہ اس بارے میں مکمل تحقیقات ممکن ہوسکیں۔

سوشل میڈیا پر بعض حلقوں نے سابق وزیر کے الزامات پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹرز کے بغیر کوئی میچ کیسے فکسڈ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ورلڈ کپ 2011 کے فائنل میچ کے فکسڈ ہونے کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا جا چکا ہے۔ سابق سري لنکن کپتان ارجنا رانا ٹنگا بھی یہ میچ فکس قرار دے چکے ہیں۔

سابق سري لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ٹیم جان بوجھ کر فائنل ہاری جبکہ کھلاڑیوں نے جی بھر کے خراب فیلڈنگ کی۔ سری لنکن ٹیم کیسے ہاری، سب معلوم ہے۔

متعلقہ خبریں

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ…

1 سال

دورہ انگلینڈ کیلئے 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ…

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پانچ ریزرو کرکٹرز اور منیجمنٹ…

1 سال

کیا محمد حفیظ کا کورونا ایک روز میں ختم ہو گیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل کھلاڑیوں کے کورنا ٹیسٹ…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے