بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا عمل جاری

Sana Ullah Sana Ullah
73 Views 0 2 مہینے
قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ جاری
PCB
Posted at 6 جنوری-2020

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی(این سی اے) میں جاری ہے۔ قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل تک جاری رہیں گے۔

فٹنس ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے فیٹ اینالسز، اسٹرینتھ، اینڈیورنس، اسپیڈ اینڈیورنس اور کراس فٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلہ میں 10 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جارہے۔ فٹنس ٹیسٹ کا حصہ بننے والے پلیئرزمیں بابر اعظم ، سرفراز احمد ، یاسر شاہ ، حارث سہیل ، امام الحق ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی ، عابد علی، عماد وسیم اور شان مسعود شامل ہیں۔

محمد عامر، وہاب ریاض اور شاداب خان پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، اس لئے ان کے فٹنس ٹیسٹ 20 اور 21 جنوری کو لئے جائیں گے۔

وائرل انفیکشن کے باعث اظہر علی، محمد رضوان اور اسد شفیق کے فٹنس ٹیسٹ بعد میں لیے جائیں گے
جبکہ ٹائیفائیڈ کے باعث عثمان شنواری کا فٹنس ٹیسٹ بھی دوسرے مرحلے میں ہوگا۔

فخر زمان اور حسن علی کے فٹنس ٹیسٹ میڈیکل پینل کی کلئیرنس کے بعد ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

ملتان میں آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہو گا

پی ایس ایل کے پانچوین ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلا…

3 گھنٹے
پی ایس ایل 5 کا دوسرا مرحلہ، ملتان اور پشاور آج مدمقابل ہونگے

لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول…

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں آج لاہور قلندر اور اسلا…

3 دن
لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول سکی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

کراچی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آج کراچی کنگز کو باآسانی  5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی…

3 دن
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو…

کراچی۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک عوامی حلقوں میں…

3 دن
پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو کیا گیا؟

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے