بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پی ایس ایل میں شائقین بھی کرکٹ کھیل سکیں گے

Sana Ullah Sana Ullah
69 Views 0 2 مہینے
پی ایس ایل کے دوران فین پارکس بنانے کا فیصلہ
zameen
Posted at 7 جنوری-2020

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں آئی سی سی طرز کے فین پارکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کا انعقاد پہلی بار ہوم گراونڈز پر کیا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے پانچواں ایڈیشن کا پہلا میچ 20 فروری ہو گا جبکہ آخری میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کے دوران آئی سی سی ٹورنامنٹس کی طرز پر فین پارکس بنانے کا ارادہ کیا گیا ہے۔ جس کیلئے مختلف اقدامات پر غورکیا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے فین پارکس بنائے جائیں گے، جہاں شائقین بڑی اسکرین پر اسٹیڈیم جیسے ماحول میں میچز سے لطف اٹھائیں گے۔

گزشتہ برس ورلڈکپ کے دوران فین زونز بنائے گئے تھے جن میں ہزاروں افراد آتے تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ماننا ہے کہ پاکستان میں بھی عوام فین زونز کو پسند کریں گے۔

کمرشل پارٹنر شپ رائٹس کے ٹینڈرز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ایک فرنچائز آفیشل کا کہنا ہے کہ فین پارکس کا منصوبہ بہت اچھا ہے، جسے شائقین بہت پسند کریں گے۔

ان شہروں میں بھی فین پارکس بنانے چاہئیں جہاں میچز نہیں ہو رہے۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں اس سال اپنے شہروں میں کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گی۔ اگر ان شہروں میں فین پارکس بنائے جائیں تو وہاں کے عوام بہت خوش ہوں گے۔

فین پارکس کیا ہیں؟

فین پارکس میں شائقین بڑی اسکرین پر پی ایس ایل میچز دیکھ سکتے ہیں اور وہاں پر بالکل اسٹیڈیم جیسا ماحول ہو گا۔ شائقین کیلئے وہاں پر پچز کے ساتھ بلے اور گیند بھی موجود ہوں گے جن سے شائقین خود بھی کرکٹ کھیل سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

ملتان میں آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہو گا

پی ایس ایل کے پانچوین ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان کے اسٹیڈیم میں کھیلا…

51 منٹ
پی ایس ایل 5 کا دوسرا مرحلہ، ملتان اور پشاور آج مدمقابل ہونگے

لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول…

لاہور۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں آج لاہور قلندر اور اسلا…

3 دن
لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی کامیابی کا کھاتہ نہ کھول سکی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

کراچی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آج کراچی کنگز کو باآسانی  5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی…

3 دن
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کراچی کنگز کیخلاف شاندار کامیابی

پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو…

کراچی۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک عوامی حلقوں میں…

3 دن
پی ایل ایل کی افتتاحی تقریب میں 132 بھارتیوں کو کیوں مدعو کیا گیا؟

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے