بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-July-2020

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

Sana Ullah Sana Ullah
98 Views 0 1 مہینہ
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا
facebook
Posted at 30 مئی-2020

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں 37 بال کی سنچری بنانے کے بعد سے ہی پوری دنیا میں شاہد آفریدی نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے۔

اسی طرح پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والا شاہد آفریدی کا ایک مداح کرکٹر میر مرتضیٰ ان سے کرکٹ سیکھنے پاکستان آیا ہے۔

میر مرتضی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ اننت ناگ سے ہے۔ وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوئے اور بعد ازاں شاہد آفریدی سے ملنے کراچی پہنچ گئے۔

پاکستان میں 3 ماہ قیام کرنے کے دوران میر مرتضیٰ نے اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی سے کرکٹ کی تربیت حاصل کی۔

https://www.facebook.com/watch/?v=257332022167807

مرتضیٰ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ایک باصلاحیت کرکٹر ہیں۔ اگر وہ مستقبل میں دوبارہ ان سے ملتے ہیں تو وہ ملک کے اعلیٰ کوچز سے تربیت حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں گے۔

شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے کے کرکٹرز کی کوچنگ اور مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔

میر مرتضیٰ نے کہا ہےکہ انہوں نے شاہد آفریدی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد لاہور قلندرز بھی انہیں لاہور کے ایک اعلی کارکردگی والے مرکز میں تربیت کے لئے مدعو کرنے پر راضی ہیں۔

اس سے قبل آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اگلے ایڈیشن میں کشمیر کی ٹیم کو دیکھنے اور ان کی رہنمائی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جو ان کا آخری مسابقتی ٹورنامنٹ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

10 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

2 دن
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ…

1 ہفتہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے بند

دورہ انگلینڈ کیلئے 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ…

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پانچ ریزرو کرکٹرز اور منیجمنٹ…

1 ہفتہ
دورہ انگلینڈ کیلئے 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ مکمل

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

7 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

8 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

10 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

10 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے