بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کرکٹرزکو جرمانہ ہوگا ۔ پی سی بی

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
63 Views 0 2 مہینے
twitter
Posted at 3 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے پر جرمانہ عائد کر دیا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی فٹنس کو یقینی بنانے کے لئےکوششیں مزید تیز کردی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فٹنس ٹیسٹوں میں ناکام ہونے والے کھلاڑیوں کی تنخواہ میں سے 15فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یاد رہے کہ اس سے قبل عماد وسیم ، یاسر شاہ ، محمد حسنین ، اور عابد علی اپنے فٹنس ٹیسٹوں میں ناکام رہے تھے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کھلاڑیوں میں بہتری آئی ہے یا نہیں۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ 6 اور 7 جنوری کو منعقد کیے جائیں گے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ محمد عامر ، شاداب خان ، اور وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں متعلقہ ٹیموں کا حصہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں حاضر نہیں ہوں گے۔

یاد رہے کہ ان کھلاڑیوںکے فنٹس ٹیسٹ 20 اور 21 جنوری کو ہوں گے۔کوچ یاسر ملک ٹیسٹوں کی نگرانی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے…

صدر مملکت عارف علوی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ اینڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کا پاکستان…

3 گھنٹے
ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ اور شہریت دینے کا فیصلہ

ملتان سلطانز نے بڑے دعوؤں کے باوجود لاہور قلندر کو پچھاڑ دیا

لاہور۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کے تیسرے میچ میں ملتانسلطانز نے لاہور قلندر کو باآسانی شکست دیکرمیچ…

9 گھنٹے
ملتان سلطانز نے بڑے دعوؤں کے باوجود لاہور قلندر کو پچھاڑ دیا

معین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے ٹریننگ سیشن کے دوران معین عملی نے اذان کی آواز…

15 گھنٹے
معین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا

پاکستانی باکسر عثمان اللہ خان انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر عثمان اللہ خان انتقال کرگئے ہیں۔ عثمان اللہ خان گذشتہ کئی ماہ سے…

16 گھنٹے
پاکستانی باکسر عثمان اللہ خان انتقال کرگئے

تازہ ترین

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

4 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے