بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

تفضل رضوی کا شعیب اختر کیخلاف 10 کروڑ ہتک عزت کا دعویٰ

paktv Avatar
78 Views 0 1 مہینہ
تفضل رضوی کا شعیب اختر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ
Pcb
Posted at 29 اپریل-2020

لاہور۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہورسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کیخلاف 10کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے میرے خلاف سوشل میڈیا پر غلط باتیں کیں جس سے میری ساکھ کو شدید نقصان پہنچا۔

پی سی بی نے شعیب اختر کے بیان کو ہتک آمیز قرار دے دیا

ان پر ہتک عزت کا 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا ہے۔ ادھر پی سی بی نے بھی شعیب اختر کے بیان کو ہتک آمیز قرار د ے دیا۔ واضح رہے 27 اپریل کو پی سی بی ڈسپلنٹری پینل کے چیئرمین جسٹس (ر) میراں چوہان نے عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر تین سال کیلئے مکمل پابندی عائد کی تھی۔

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترنے عمر اکمل کے حق میں تین سالہ پابندی کی مخالفت کر دی تھی۔ شعیب اختر نے کہا کہ تھا کہ پی سی بی نے عمر اکمل کیخلاف غصہ نکالا ہے،

تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔ انہوں نے تفضل رضوی کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں۔ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

پی سی بی نے 55 ملازمین کو دوبارہ نوکری پر رکھ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کئے گئے…

17 گھنٹے
پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

6 دن
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

7 دن
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

7 دن
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

تازہ ترین

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

5 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے