بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

انگلینڈ کیساتھ سیریز میں قومی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی

paktv Avatar
50 Views 0 1 ہفتہ
انگلینڈ کیساتھ سیریز میں قومی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی
GEO
Posted at 21 مئی-2020

قومی ٹیم ایک ایسے وقت میں دورہ انگلینڈ کرنے جا رہی ہے جب پوری دنیا کرونا وبا سے متاثر ہے۔ برطانیہ بذات خود آج کل کرونا سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے۔

پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے مابین دورہ انگلینڈ ے دوران تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی تجویزہے۔ پاکستان ٹیم نے دورہ انگلینڈ کو پیش نظر رکھ کر ابھی سے تیاری شروع کر دی ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کھلاڑیوں کیلئے آپشن کھلا رکھا ہے کہ اگر وہ دورہ انگلینڈ نہ کرنا چاہیں تو اس کی انہیں اجازت ہو گی۔

دورہ انگلینڈ پانچ اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں ہو گا

دورہ انگلینڈ میں پانچ اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ پی پی سی کی کوشش ہے کہ کھلاڑی ایسے وقت انگلینڈ پہنچیں جب انہیں قرنطینہ میں وقت گزارنے کے بعد پریکٹس کا بھی موقع مل سکے۔ عالمگیر وبا وجہ سے مارچ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی تمام سرگرمیاں معطل ہو گئی تھی۔

اب یہ سرگرمیاں آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی ہیں۔ کرکٹ کی سرگرمیاں بھی آئندہ چند ہفتوں میں بحال ہو جائیں گی۔ انگلینڈ کے ساتھ شیڈول سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے مانچسٹر میں کرانے کی تجویز ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 13 اگست اور تیسرا 21 اگست سے ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچزمانچسٹر میں 28، 30 اور یکم ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے انگلش بورڈ عبوری پلان کے بعد اپنی حکومت سے سیریز کیلئے کلیئرنس لے گا۔ اس کے بعد ہی باضابطہ سیریز کا اعلان ہو گا۔

متعلقہ خبریں

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

6 گھنٹے
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

6 گھنٹے
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

1 دن
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے