بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

سلطان راہی کے ڈائیلاگ، کرکٹرز کی زبانی

Sana Ullah Sana Ullah
52 Views 0 4 ہفتے
سلطان راہی کے ڈائیلاگ، کرکٹرز کی زبانی
social media
Posted at 3 مارچ-2020

مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے فخر عالم کے ساتھ پاکستان کرکٹ کے ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان اظہر علی اور سابق کیوی کپتان گرینٹ ایلیٹ کی مختصر ڈب میش ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی ڈب میش ویڈیوز کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے رواں سیزن میں کمنٹری کرنے کیلئے آنے والے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گرینٹ ایلیٹ بھی علاقائی زبانوں پر مبنی ڈب میش ویڈیو میں الفاظ بلکل صحیح ادا کر رہے ہیں۔

یہ تمام ویڈیوز فخر عالم سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک ڈب میش ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فخر عالم نے گرینٹ ایلیٹ کو بھی اعزازی شہریت دینے کی فرمائش کردی۔

انہوں نے پاک فوج کے ترانہ پاکستان زندہ باد پر بھی ڈب میش ویڈیو بنائی۔

معروف پشتو گلوکار رحیم شاہ کا گانا ماما دے پر بھی ان تینوں نے ویڈیو بنائی جسے صارفین کے ساتھ ساتھ پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے بھی خوب پسند کیا۔

اظہر علی کا ساتھ دیتے ہوئے فخر عالم اور گرینٹ نے سلطان راہی کے پنجابی کے مشہور فلمی ڈائیلوگ پر بھی ڈب میش ویڈیو بنائی۔

بلوچی کلچر ڈے کے حوالے سے اظہر علی نے لیلی او لیلی گانے پر بنائی گئی ڈب میش ویڈیو شیئر کی۔ جسے صارفین نے بہت پسند کیا۔

متعلقہ خبریں

احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا…

لندن۔احمد شہزاد کے محنتی اور عمدہ بلے باز ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ پچھلے کئی سالوں…

15 گھنٹے
احمد شہزاد کی باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دیتا ہوں۔ پیٹرسن

کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا…

پرتگال۔ شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر رونالڈو نے اپنی کلب کی جانب سے ملنے والی چار ماہ معاوضے…

18 گھنٹے
کورونا متاثرین کیلئے رونالڈو کا چارماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا بڑا اعلان

یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

امریکا میں یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی طور پر اسپتال میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ دنیا…

21 گھنٹے
یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا

انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو لاک ڈاون کا سامنا ہے اور…

2 دن
انوشکا نے ویرات کوہلی کے بال کاٹ دیئے

تازہ ترین

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے