بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ، قیادت وہاب ریاض کے سپرد

Tariq Tariq
64 Views 0 1 مہینہ
ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ، قیادت وہاب ریاض کے سپرد
Posted at 5 مارچ-2020

پی ایس ایل سیزن فائیو اپنے احتتامی لمحات کی جانب گامزنہے مگر اس سے پہلے ہی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو قیادت سے ہٹا کر ہیڈ کوچ کا عہدہ دے دیا گیا۔ ا ب ان کی جگہ وہاب ریاض قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

آئندہ دو سال کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہوں گے

ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاورز لمی نے 2017ء کا ٹائٹل جیتا تھا۔ ڈیرن سیمی کے چیف کوچ بننے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وہ آئندہ دو سال کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ قبل ازین پشاور زلمی کے کوچ محمد اکرم کو ٹیم ڈائریکٹر اور باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے ڈیرن سیمی کو قیادت سے اس وقت ہٹایا گیا ہے جب دو روز قبل ان کی پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے اختلافات کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں۔ کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انجریز کی وجہ سے ڈیرن سیمی کو نہیں کھیلایا گیا تھا۔

Courtesy Facebook

ان کی جگہ قیادت کے فرائض وہاب ریاض نے انجام دئیے۔ تاہم میڈیا میں اختلافات کی خبریں زیر گردش کرنے لگیتوڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہیں۔

متعلقہ خبریں

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے…

1 دن
‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن ہوں گے

شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور قومی ٹیم کے لیگ بریک گگلی باؤلر شاداب خان نے اعتراف کیا…

2 دن
شاداب خان ان دو بلے بازوں سے ڈرتے ہیں

وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی…

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سابق ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کے اس بیان کی سختی…

2 دن
وقار یونس نے کوہلی سے متعلق وسیم اکرم کی بات کی نفی کر دی

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

3 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے