بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

حسن علی کی ڈانس کی ویڈیو پر تنقید، مکی آرتھر ناراض ہو گئے

Sana Ullah Sana Ullah
89 Views 0 1 سال
Gulf News, youtube
Posted at 17 جون-2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں حسن علی کو لطف اندوز ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولر حسن علی کی گزشتہ برس دورہ انگلینڈ کے دوران بنائی گئی ڈانس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ میں قواعد کے مطابق متنازعہ چیزوں پر بیان بازی نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں حسن علی کو لطف اندوز ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، حسن علی بے پناہ ٹیلنٹ کے حامل کرکٹر ہیں۔ حسن علی ایک اچھے کرکٹر ہیں ، پاکستان کو ان کا خیال رکھنا چاہئے۔

واضح رہے کہ حسن علی کی گزشتہ برس دورہ انگلینڈ کے دوران بنائی گئی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کی ویڈیو بہت تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔

اس حوالے سے حسن علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دورہ انگلینڈ کے دوران وہ شاہین آفریدی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ گھومنے کیلئے نکلے تھے تو ساتھیوں نے یہ ویڈیو بنائی تھی۔

فاسٹ باوولر حسن علی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی 20 سیکنڈ کی ویڈیو میں انہیں سڑک کنارے بیٹھے ایک شخص کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ…

1 سال

دورہ انگلینڈ کیلئے 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ…

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پانچ ریزرو کرکٹرز اور منیجمنٹ…

1 سال

کیا محمد حفیظ کا کورونا ایک روز میں ختم ہو گیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل کھلاڑیوں کے کورنا ٹیسٹ…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے