بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-August-2020

کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد

Sana Ullah Sana Ullah
55 Views 0 1 ہفتہ
کرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائدکرکٹر محمد حفیظ پر اثاثے چھپانے کا الزام، بھاری جرمانہ عائد
Cricket Australia
Posted at 29 جولائی-2020

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد حفیظ کا انکم ٹیکس سال 2014 کا آڈٹ کیاگیا، آڈٹ کے مطابق محمدحفیظ نے 2014 میں 8 کروڑ 60 لاکھ روپے چھپائے۔

ذرائع کے مطابق محمدحفیظ کو 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کیلئے کئی بار مہلت دی گئی لیکن کرکٹر محمد حفیظ کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر ٹیکس عائد کیاگیا۔

ذرائع کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ ٹیکس ادائیگی کی بجائے اپیل میں چلے گئے، محمدحفیظ کی اپیل کے فیصلے کے بعد ریکوری کی جائےگی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

اس سے قبل دسمبر 2019 کو کرکٹر محمد حفیظ نے ایف بی آر کے نوٹس کا جواب جمع کروایا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں، انہیں بے بنیاد نوٹس بھیجا گیا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 دن
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 دن
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

6 دن
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

1 ہفتہ
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 دن
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 دن
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 دن
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے