بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ22 جون کو ہو گی

Sana Ullah Sana Ullah
46 Views 0 1 سال
express news
Posted at 18 جون-2020

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ 22 جون کو ہوگی۔ پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ لاہور، کراچی ، راولپنڈی اور پشاور میں ہو گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرز کی ٹیسٹنگ کیلئے پہلے 20 جون کی تاریخ شیڈول تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ کیلئے 25 جون کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ دوسری ٹیسٹنگ انگلینڈ روانگی کی تاریخ سے مشروط ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی روانگی کی تاریخ کو کل حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ پاکستان ٹیم کی انگلینڈ روانگی 28 جون کو متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم خصوصی طیارے سے انگلینڈ جائے گی، انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ حکام کے درمیان کل سیریز کے حوالے سے تمام معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ…

1 سال

دورہ انگلینڈ کیلئے 5 ریزرو کرکٹرز اور مینجمنٹ رکن کا کورونا ٹیسٹ…

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پانچ ریزرو کرکٹرز اور منیجمنٹ…

1 سال

کیا محمد حفیظ کا کورونا ایک روز میں ختم ہو گیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل کھلاڑیوں کے کورنا ٹیسٹ…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے